نفوذی دباؤ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (حیاتیات) نفوذ کے دوران میں نفوذی جھلی پر پڑنے والا دباؤ۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (حیاتیات) نفوذ کے دوران میں نفوذی جھلی پر پڑنے والا دباؤ۔